Results 1 to 2 of 2

Thread: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

    کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف
    482444 87894968 - کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

    کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کنگز کے کھلاڑیوں نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے۔

    کراچی میں جاری پی ایس ایل 4 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور بابر اعظم اور منرو کو میدان میں اتارا۔
    دونوں کھلاڑیوں نے ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور اپنی ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا۔ بابر اعظم 42 جبکہ کولن منرو 32 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
    دیگر کھلاڑیوں میں لیونگ سٹون نے 30، انگرام نے 23، ڈنک نے 12 جبکہ عماد وسیم نے 13 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ کنگز کے پانچ بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہیں ہو سکے۔
    اسلام آباد یونائیٹڈ Ú©ÛŒ جانب سے Ù…Ø+مد موسیٰ Ù†Û’ 3 کھلاڑیوں Ú©Ùˆ آؤٹ کیا، فہیم اشرف Ù†Û’ دو جبکہ رومان رئیس اور شاداب خان Ù†Û’ ایک ایک کھلاڑی Ú©Ùˆ آؤٹ کیا۔
    خیال رہے کہ اس میچ میں فتØ+ Ø+اصل کرنے والی ٹیم جمعہ Ú©Ùˆ پشاور زلمی Ú©Û’ خلاف فائنل میں کوالیفائی کرنے Ú©Û’ لیے کھیلے Ú¯ÛŒ جہاں اتوار Ú©Ùˆ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Ú©ÛŒ ٹیم ان Ú©ÛŒ منتظر ہو گی۔
    2gvsho3 - کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہد

    2gvsho3 - کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •